خیبرپختونخوامیں کیا اورکیوں ہورہاہے؟؟؟؟
خیبرپختونخواه کی عوام کو وفاقی حکومت نے اقتصادی راہداری پر بہت مایوس کیا- وہیں پر مناسب سیکیورٹی نا دینے کی وجہ سے ایک سال 28 دن بعد چارسدہ کا افسوسناک واقعہ ہیش آیا-کہاں گیا نیشنل ایکشن پلان؟؟؟؟
میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا بھارت افغانستان کے ذریعے خیبرپختونخواه میں دہشتگردی پھیلا رھا ہے-
اے این پی کا مردہ سانپ جو خیبرپختونخواه کو پاکستان سے الگ کرنا چاہتا ہے اس معاملے میں پیش ہے-
ان سب کے راستے کی بڑی رکاوٹ تحریک انصاف کی حکومت ہے-
خدانخواستہ عمران خان کو اگر کچھ ہوجاتا ہے تو نوازشریف شریف کی اگلی وزارت عظمٰی کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کے ساتھ کئی ملک دشمن عناصر کو خیبرپختونخواه میں کھل کر کھیلنے کا موقعہ ملے گا-
ان گروپس کا مقصد صرف پاکستان میں انتشار پھیلا کر اپنے اپنے مقاصد پورے کرنا ہے-
جس کیلئے:
● بھارتی انٹیلیجنس سے مدد لی جارہی ہے-
● افغانستان کی زمین استعمال ہورہی ہے-
● جعلی طالبان کو ہر معاملے میں آگے لایا جارھا ہے، کہ وہ ہر حملے کی ذمہ داری قبول کرکے عالمی برادری کی توجہ بھارت سے ہٹا سکیں-
● سوشل میڈیا پر اے این پی والے بھارت کی ایما پر خیبرپختونخواه کی حکومت کے خلاف پروپیگنڈا کررہے ہیں-
● جبکہ ن-لیگ یہ سب تماشا خاموشی سے دیکھ رہی ہے- کیونکہ اللہ نا کرے خان کے چلے جانے کا سب سے بڑا فائدہ ن-لیگ کو ہی ہے-
لہذا ہمارا انتباہ ہے کہ ایسے کسی پروپیگنڈے کا شکار نا ہوں-
خان صاحب اپنی سیکورٹی پر توجہ دیں-
عوام خیبرپختونخواه کو اور پاکستان کو مضبوط سے مضبوط تر بنائیں-
اور ان دشمنوں کی سازشوں سے باز رہ کر ایک غیرت مند قوم ہونے کا ثبوت دیں

No comments:
thanks